سکول داخلہ مہم 2023 کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب
کوئٹہ (پ ر) آج بروز بدھ 8 مارچ 2023 کو سکول داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب گرلز ماڈل ہائی سکول مشن روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس کا مہمان خاص جناب سیکٹری سکولز عبد الرؤف بلوچ صاحب تھا اور اعزازی مہمان ایم پی اے شکیلہ دہوار تھی اس…