سیلاب زدگان نصیر آباد ڈویژن کے بچوں کے لئیے کپڑے اور شوز

| سیلاب زدگان نصیر آباد ڈویژن کے بچوں کے لئیے کپڑے اور شوز کراچی کے کچھ مخیر حضرات نے قاضی گل محمد فاؤنڈیشن بلوچستان کی توسط سے تعاون کی اللہ تعالیٰ انکے اس نیکی کو اپنے بارگاہ الہٰی میں قبول فرمائے، آمین ثم آمین !! ہم اپنے تمام بھائیوں سے…