سکول داخلہ مہم 2023 کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب

0

کوئٹہ (پ ر) آج بروز بدھ 8 مارچ 2023 کو سکول داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب گرلز ماڈل ہائی سکول مشن روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس کا مہمان خاص جناب سیکٹری سکولز عبد الرؤف بلوچ صاحب تھا اور اعزازی مہمان ایم پی اے شکیلہ دہوار تھی اس تقریب کا خاص مقصد ( ہر بچہ سکول میں اچھا) یعنی بلوچستان کی تعلیمی ریشو کو مزید بہتر کرنا اور بچوں کو زیادہ سے زیادہ سکولز کی طرف راغب کرنا اور انھیں معاشرے میں بہترین انداز میں آنے والے وقت کے لئیے تیار کرنا اور انکی تعلیم و تربیت میں کوئی کمی نہ رہے اس تقریب میں قاضی گل محمد فاؤنڈیشن بلوچستان کے چیئرمین شبیر مینگل بھی موجود تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.