آل نوشکی پروجیکٹ پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاح

0

نوشکی (پ ر) آج بروز جمعرات 17 نومبر 2022 کو آل نوشکی پروجیکٹ پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاح قاضی گل محمد فاؤنڈیشن بلوچستان کے چیئرمین شبیر مینگل نے نوشکی کے مین سٹیڈیم میں کروائی تاکہ نوشکی کے نوجوانوں کو کھیل کی طرف راغب کرنے اور انکی حوصلہ افزائی ہوجائے اور قاضی گل محمد فاؤنڈیشن بلوچستان کھیل کے میدان میں نوجوانوں کی ہر ممکن تعاون کرے گی تاکہ ہمارے نوجوان نسل غلط چیزوں سے بچ جائے اور کھیل کی طرف انکا رجحان زیادہ سے زیادہ ہو جائے اور ہمارا معاشرہ تمام برائیوں سے بچ جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.