ایجوکیشن سیکٹر میں ضلع نوشکی سالانہ سپورٹس ویک و انٹر سکولز انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح

0

 ایجوکیشن سیکٹر میں ضلع نوشکی سالانہ سپورٹس ویک و انٹر سکولز انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب منقعد ہوئی قاضی گل محمد فاؤنڈیشن بلوچستان کے چیئرمین شبیر مینگل نے انٹر سکولز ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب کا فیتا کاٹ کر باقاعدہ ٹورنامنٹ کا آغاز کروادیا جس میں گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کلی نعیم تاڑیز اور گورنمنٹ

 بوائز مڈل سکول قادر آباد کے ٹیموں نے حصہ لیا اور ساتھ ساتھ تیکوانڈو کلب نے بھی اپنے مختلف کرتب دکھا کر بچوں کو خوب محظوظ کیا ، مہمان خاص قاضی گل محمد فاؤنڈیشن کے سربراہ جناب شبیر احمد مینگل صاحب تھے تقریب میں ڈی او ای نوشکی جناب جمال خان مینگل صاحب ۔جناب محمد رمضان بلوچ صاحب و دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور یہ ٹورنامنٹ QGM فاؤنڈیشن بلوچستان کے تعاون سے منعقد ہوئی ہے جسکا باقاعدہ مقصد بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کی طرف مبذول کرانا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.